209
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلموں ‘جوان اور ‘ڈنکی نے اپنی ریلیز سے قبل ہی غیر نظریاتی حقوق کے حوالے سے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلموں ‘جوان اور ‘ڈنکی نے اپنی ریلیز سے قبل ہی غیر نظریاتی حقوق کے حوالے سے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔
بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کی دونوں فلموں کے حقوق مجموعی طور پر 500 کروڑ میں فروخت ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق رائٹس کے تحت سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دو فلمیں شاہ رخ خان کی ہیں جو سینما میں ان کی مقبولیت اور اثر کو ظاہر کرتی ہیں۔
کنگ خان کی دونوں فلموں کے ڈیجیٹل، سیٹلائٹ اور میوزک رائٹس فروخت ہوچکے ہیں، ‘جوان تمام زبانوں میں ریلیز ہوگی جب کہ ‘ڈنکی نے صرف ہندی زبان کے حقوق فروخت کیے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق او ٹی ٹی پلیٹ فارمز شاہ رخ خان کی دنیا بھر میں مقبولیت سے خوش ہیں
‘جان رواں سال 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی جب کہ راجکمار ہیرانی کی ‘ڈنکی کرسمس کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی