144
اس سے قبل سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر طیب اردگان اور ایران کے صدر نے بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی.
واضح رہے کہ شہباز شریف نے کل پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا اور وہ دوسری بار اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں.
اس سے قبل وہ پی ڈی ایم اتحاد میں تقریباً 16 ماہ تک وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے.
Congratulations to @CMShehbaz on being sworn in as the Prime Minister of Pakistan.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 5, 2024