247
اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) بھارتی ٹینس سٹار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک
کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ دبئی ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گی۔ ٹینس اسٹار نے مزید کہا کہ
‘مجھے انجری کی وجہ سے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے دستبردار ہونا پڑا ، انہوں نے کہا کہ ‘
یہ بھی پڑھیں
طلاق کی افواہیں، شعیب کی مبارکباد، ثانیہ کی خاموشی،ماجرا کیا ہے؟؟
میں نہیں چا ہتی کہ انجری میرا کیریئر ختم کردے، اس لیے میں نے ٹریننگ جاری رکھی ۔” واضح رہے کہ ثانیہ مرزا
آسٹریلین اوپن ڈبلز میں قازقستان کی اینا ڈیلینا کے ساتھ شرکت کریں گی۔
مزید پڑھیں