مہنگائی،بے روزگاری اور سیاسی عدم استحکام،12لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک لاکھوں نوجوان ملک چھوڑ چکے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی مجموعی تعداد لاکھوں میں ہے۔ نوجوانوں کی نقل مکانی کی شرح کے لحاظ سے پاکستان ہمسایہ ممالک میں سرفہرست ہے۔

وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، 2023 کے پہلے 6 ماہ میں 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً 25 ملین کی آبادی میں سے حالیہ عرصے میں تارکین وطن کی تعداد 9 ملین سے بڑھ کر 12.8 ملین 56 ہزار 519 ہو گئی ہے جو کہ ملک کی کل آبادی کا 5.14 فیصد ہے۔
سال 2022 میں 8 لاکھ 32 ہزار 339 افراد بیرون ملک گئے جو کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا 6.47 فیصد ہے۔ پڑوسی ملک بھارت کی کل آبادی تقریباً ایک ارب 40 کروڑ ہے جس میں سے 32 کروڑ لوگ بیرون ملک مقیم ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca