وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئیں

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید انتقال کر گئیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نجمہ حمید کی نماز جنازہ کی جگہ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مرحومہ نجمہ حمید رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی بڑی بہن تھیں، وہ مارچ 2015 سے مارچ 2021 تک مسلم لیگ ن کی سینیٹر بھی رہ چکی ہیں۔
ن لیگ کی رہنما کی سیاست میں اہم خدمات ہیں
مریم  اورنگزیب کی خالہ کے انتقال پر مختلف سیاسی وسماجی رہنمائوں نے تعزیت کا اظہار اوردعا کی ہے کہ اللہ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com