وراثتی ٹیکس،برطانیہ میں کسانوں سراپا احتجاج، سڑکیں بلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ میں وراثتی ٹیکس کیخلاف احتجاج ، کسانوں نے ٹریکٹر کھڑے کر کے سڑکیں بلاک کر دیں ۔

احتجاج کرنے والے کسانوں کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی وجہ سے وہ اپنی زمین بیچنے پر مجبور ہیں جس سے نہ صرف ان کی ذاتی معیشت متاثر ہو رہی ہے بلکہ زرعی پیداوار اور خوراک کی فراہمی بھی خطرے میں پڑ رہی ہے۔لندن میں احتجاج کرتے ہوئے کسان مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ وراثتی ٹیکس پالیسی پر کوئی یو ٹرن نہیں ہوگا۔ وراثتی ٹیکس کے نئے قوانین کے تحت، £1 ملین سے زیادہ مالیت کی جائیدادوں کو 2026 سے 20 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔