انجرڈ بھارتی سٹاربائولر جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی کھیل سکیں گے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بھارتی سٹار گیند باز جسپریت بمراہ جو آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں 32 وکٹیں لینے کے بعد کمر کی انجری کا شکار ہو گئے تھے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔بمراہ نے ان رپورٹس کو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ‘X’ پر من گھڑت قرار دیا ہے۔. انہوں نے کہا کہ جعلی خبریں آسانی سے پھیلتی ہیں لیکن اس خبر نے مجھے ہنسایا۔واضح رہے کہ بمراہ آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں 32 وکٹیں لینے کے بعد کمر میں درد کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی میں ان کی شرکت مشکوک سمجھی جاتی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com