بیرونی ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی لازمی قرار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  سفر میں تاخیر یا منسوخی سے پیدا ہونے والے مسائل کا احاطہ سعودی وزارت حج و عمرہ کرتا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی کا حصول ضروری ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ انشورنس فیس عمرہ ویزا میں شامل ہے، عمرہ انشورنس پالیسی میں صحت کے ہنگامی مسائل، کوویڈ 19، عام حادثات، موت اور ہوائی سفر کی منسوخی کا احاطہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں عمرہ انشورنس پالیسی میں مکمل معذوری، عارضی معذوری، موت کا باعث بننے والے عارضی حالات، قدرتی آفات کی وجہ سے موت، میت کی نقل و حمل، عدالتی فیصلے سے موت کا تعین کرنا شامل ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com