انتخابی نتائج میں تاخیر پر صارفین کی جانب سے بنائی گئی دلچسپ میمز

سیاسی، معاشی اور سلامتی کے بحرانوں کا سامنا کرتے ہوئے پاکستانیوں نے مزاح کو تنقید کے ایک بہترین ذریعہ کے طور پر استعمال کیا ہے۔صارفین نے میمز میں سیاستدانوں کا مذاق اڑایا، ہلکے پھلکے مزاح کے ساتھ انتخابی نتائج سے متعلق حقائق کو اجاگر کیا اور بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی شخصیات کو بھی نشانہ بنایا۔

 

اس سال انتخابات میں آزاد امیدواروں کی تعداد کے باعث بیلٹ پیپرز کا غیر معمولی ڈیزائن بھی تفریح ​​کا باعث بنا۔ صارفین نے ان کا موازنہ ایموجی کی بورڈز سے کیا۔ایک صارف نے کہا کہ 2024 کے اس الیکشن کے بارے میں میری پیشن گوئی ہے کہ نتائج آئیں گے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com