تحریک انصاف کے امیدواروں کو دلچسپ نشانات الاٹ کردئیے گئے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو ‘چینک الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ‘ریکیٹ ملا.
پارٹی لیڈر شہریار آفریدی کو ‘بوتل کے نشان پر الیکشن لڑنا پڑے گا، شندنا گلزار کو ‘پیالہ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے اور مہر بانو قریشی کو ‘چمٹا کا انتخابی نشان دیا گیا ہے
ملتان کے زین قریشی کو ‘جو تا ملا، ڈاکٹر ریاض لونگ کو ‘راکٹ ملا، لاہور سے عالیہ حمزہ ملک کو ‘ڈائس ، بھکر سے ثناء اللہ خان مستی خیل کو ‘لیٹر باکس ملا
پرویزالہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی ‘فریج کے نشان پر الیکشن لڑیں گی، ملتان سے تعلق رکھنے والے عامر ڈوگر کو ‘گھڑی کا انتخابی نشان ملا ہے , عرفان اللہ خان نیازی کو گھڑیال کی علامت ملی ہے
واضح رہے کہ گزشتہ رات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا, جس کے بعد پی ٹی آئی نے ‘بیٹ کا انتخابی نشان کھو دیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com