عظمیٰ اور علمیہ خان کی عبوری ضمانت میں 9دسمبر تک توسیع

پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عظمیٰ خان اور علمیہ خان عبوری ضمانت ختم ہونے پر لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں
اسد عمر اور زین قریشی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزمان سے تفتیش نہیں ہو رہی، تفتیش مکمل نہیں ہوئی مہلت دی جائے۔
واضح رہے کہ عدالت نے آج تک عظمیٰ خان اور علمیہ خان کی ضمانت منظور کی تھی، عدالت نے پولیس سے ملزمان کی تفتیشی رپورٹ بھی طلب کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔