وزیر داخلہ کی عمران خان کو کل کے الیکشن میں ہنگامہ آرائی سے باز رہنے کی وارننگ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ وہ 17 جولائی کو ہنگامہ آرائی سے باز رہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ہار چکی ہے الیکشن میں کوئی بھی گڑ بڑ کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا

وزیر داخلہ نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کیلئے انہوں نے بندے تیار کئے ہوئے ہیں اگر دنگا فساد ہوا تو زمہ دار عمران خان ہونگے
انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک، اسد قیصر علی محمد خان اور مراد سعید ان فسادیوں کو پناہ دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن کے احکامات اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر ایسا ہوا تو نتائج کے ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دیں گے۔ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی تو کارروائی ہوگی ۔منصفانہ، شفاف اور پرامن انتخابات کو یقینی بنائیں گے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا