565
اردوورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدسے محبت کے اظہار کے لیے آج والد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کو منانے کا مقصد باپ کی عظمت، عزت اور وقار کو پہچاننا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
اس سلسلے میں ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین والد گرامی کے مقام و مرتبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔
اس دن بچے اپنے والد کو کارڈ، پھول اور تحائف پیش کرتے ہیں۔