انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ ،احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔فائنل میں احسن ایاز کا مقابلہ مصر کے تھرڈ سیڈ محمد شراف سے ہو گا۔ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی کل انعامی رقم تین ہزار ڈالر ہے۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصر کے کریم البرباری کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11 اور 0-11 کے اسکور سے جیتا تھا۔ اس سے قبل احسن ایاز نے کوارٹر فائنل میں بھی ہم وطن فواد خلیل کو شکست دی، احسن نے فواد کے خلاف 7-11، 5-11، اور 5-11 سے کامیابی حاصل کی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca