گوگل کروم میں ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف  

اس سلسلے میں کمپنی نے حالیہ مہینوں میں میموری سیور اور انرجی سیور جیسے کئی ٹولز متعارف کرائے ہیں۔اب دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر نے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کو یہ جاننا آسان ہو جائے گا کہ کون سی ویب سائٹ یا ٹیب سب سے زیادہ میموری استعمال کر رہی ہے۔اس فیچر کو Memory Usage Edge کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گوگل کا اپنی سروس میپس میں دلچسپ اضافہ کرنے کا فیصلہ

یہ فیچر صارفین کے لیے کمپیوٹر میموری کو مانیٹر کرنا آسان بنائے گا۔یہ استعمال کرنا بھی آسان ہے، جب آپ کسی بھی ٹیب پر ماؤس کرسر کو ہوور کرتے ہیں، تو یہ نیچے دکھائے گا کہ وہ ٹیب کتنی میموری استعمال کر رہا ہے۔ایک بار جب یہ معلوم ہوجائے کہ کون سی ویب سائٹ سب سے زیادہ میموری استعمال کررہی ہے تو پھر اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca