گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے کارآمد فیچر متعارف 

لیکن ایک ایسا فیچر ہے جسے آئی فون صارفین برسوں سے استعمال کر رہے ہیں اور اب اسے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ریئل ٹائم ویدر انفارمیشن نامی ایک خصوصیت آپ کو کسی مقام کو تلاش کرکے اس کا موسم جاننے دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گوگل اب آپ کوروانی سے انگلش بولنا سیکھانے کیلئے تیار

اس فیچر کے تحت اگر نقشوں پر کسی مقام کو سرچ کیا جائے تو اس جگہ کا درجہ حرارت اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے اوپر بائیں جانب بھی نظر آئے گا۔درجہ حرارت کے آئیکون پر کلک کرنے سے مختلف اوقات میں درجہ حرارت کو دیکھنا ممکن ہوگا۔

مزید پڑھیں

گوگل میٹ کی گروپ کالز میں نیا فیچر متعارف کروانے کا امکان

یعنی کسی اور ایپ میں کسی جگہ کا موسم چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔یہ نیا فیچر فی الحال محدود اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔اس لیے یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے تمام صارفین کے لیے کب متعارف کرایا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com