یوٹیوب صارفین کیلئے بہترین اور کارآمد فیچر متعارف

واضح رہے کہ اس سے قبل اگست 2023 کے آخر میں گوگل کی جانب سے کاپی ویڈیو فریم نامی فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔آپ کو یوٹیوب ایپ کا یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔یہ فیچر اسکرین شاٹ لیے بغیر ویڈیو فریم کو کاپی کرنا ممکن بناتا ہے۔اس وقت گوگل نے کہا تھا کہ ویڈیو چلانے کے بعد اسے مطلوبہ سین پر روک دیں اور پھر اس فریم کو کاپی کریں۔اب اسی فیچر کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے اور ایک سوشل میڈیا صارف نے اس فیچر کی نشاندہی کی۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے، کروم پر یوٹیوب ویڈیو کو مطلوبہ فریم پر روک کر دائیں کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ، ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف

ایسا کرنے کے بعد جو ڈراپ ڈاؤن مینو نظر آئے گا وہ Save Video Frame کا آپشن دکھائے گا، تصویر کو png فائل کے طور پر save کرنے کے لیے اس پر کلک کریں۔یہ فیچر اس وقت کام آئے گا جب آپ صرف ویڈیو فریم کا اسکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں۔
اس فیچر کی مدد سے فل سکرین شاٹ لینے کے بعد کراپ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ماؤس کے چند کلکس سے اعلیٰ معیار کا ویڈیو اسکرین شاٹ لینا ممکن ہو گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا