ایران نے روس کو خودکش ڈرون فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا

ارد وورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) ایران نے پہلی بار سرکاری طور پر روس کو ڈرون فروخت کرنے کا اعتراف کیاہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک تقریب میں کہا کہ روس کو میزائل فراہم کرنے کا مغربی ممالک کا الزام درست نہیں تاہم ہم نے ڈرون ضرور فراہم کیے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ روس کو یوکرین کی طرف سے جنگ سے بہت پہلے اور محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے گئے تھے۔ یہ تعاون دفاعی نوعیت کا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ وہ مستقبل میں یوکرین کے خلاف استعمال ہوں گے۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے بھی اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران جنگ میں کسی بھی فریق کا حامی نہیں ہے اور وہ یوکرین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے

واضح رہے کہ روس نے یوکرین پر خودکش ڈرونز سے حملہ کیا تھا جس سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا تھا

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca