کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا حق رکھنے ہیں،ایران

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایران اسرائیلی حملوں کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو حملوں کا متناسب جواب کا سامنا کرے پڑے گا ، کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا ھق محفوظ رکھتے ہیں ،یکم اکتوبر کو ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے 26 اکتوبر کو تہران، شیراز اور کرج پر صبح سویرے فضائی حملے شروع کر کے جوابی کارروائی کی۔ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

اسرائیلی حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کو متناسب جواب کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کسی بھی ‘جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کر دی۔ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب تین مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام کا استعمال کیا گیا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئی آر جی سی کے کسی دفاتر کو نشانہ نہیں بنایا گیا، تمام ہوائی اڈوں پر صورتحال معمول پر ہے تاہم ایران نے آئندہ اطلاع تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca