بحری جہازوں پر حوثی حملوں میں ایران ملوث ہے،امریکہ

وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا کہ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر یمنی حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے۔ ایران نے حوثیوں کو ڈرون، میزائل اور تکنیکی معلومات فراہم کی ہیں۔امریکہ نے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
امریکی ترجمان نے کہا کہ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کی منصوبہ بندی میں ایران مکمل طور پر ملوث تھا، ہم جانتے ہیں کہ ایران خطے میں عدم استحکام کی حوصلہ افزائی کے لیے طویل عرصے سے حوثیوں کی مدد کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران نے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔
واضح رہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یمنی حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر کے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر ڈرون حملوں کے بعد امریکا نے گذشتہ ہفتے فلسطینیوں کی محفوظ نقل و حرکت جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca