ایران ، خاتون کراٹے چیمپئن ہیلینا غلامامی اسرائیلی حملے میں جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غلامامی حالیہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔

 

ایرانی کراٹے فیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہیلینا غلامامی نہ صرف ایک ہنر مند کراٹے کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل بھی تھیں۔ ان کی موت نے ایران بھر کے کھیلوں کے حلقوں میں سوگ کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل نے 13 جون 2025 کو ایران کے خلاف حملہ کیا تھا۔. یہ حملے اس وقت کیے گئے جب ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام اور یورینیم کی افزودگی کے نئے معاہدے پر بات چیت جاری تھی۔ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق ان حملوں میں اب تک کم از کم 224 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 74 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ وزارت صحت نے زخمیوں کی تعداد 1800 سے زائد بتائی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔