ایرانی اور ترک صد رکا سعودی ولی عہدکو ٹیلی فو ن ، مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن معاہدے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کے معاملے پر اتفاق کیا۔ترک صدر طیب اردگان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں غزہ اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب کشیدگی کو روکنے کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca