ایرانی جوڑے سڑک پر ڈانس مہنگا پڑ گیا،10 سال قید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

اس ایرانی جوڑے کی سڑک پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے جوڑے کو عریانیت، بدعنوانی اور پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے جرم میں سزا سنائی ہے۔21 سالہ استیاز حقی اور اس کے منگیتر امیر محمد احمدی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دونوں کو تہران کے آزادی ٹاور پر رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔

اس جوڑے پر 2 سال کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے اور ملک چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایران میں پولیس کی حراست میں خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد احتجاج کرنے والے لوگوں کو سخت سزائیں دی جارہی ہیں تاہم جوڑے نے اپنے ڈانس کو ایران میں جاری احتجاج سے نہیں جوڑا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca