ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

اس سے قبل ابراہیم رئیسی کو الوداع کہنے کے لیے برجند شہر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی. ابراہیم رئیسی اور ان کے دوستوں کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی گئی تھی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی.
یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ اور 6 دیگر افراد اتوار کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جا ںبحق ہوئے تھےادھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com