ایران کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مشرق وسطیٰ کی بدترین کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں ایران نے کہا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی ماحول نہیں ہے جس میں عمان کی مدد سے امریکہ کے ساتھ کوئی رابطہ یا بات چیت کی جاسکے۔عمان کے دارالحکومت مسقط میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جو عمل شروع ہوا تھا وہ بعض حالات کی وجہ سے رک گیا ہے کیونکہ خطے میں جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس میں اب یہ ممکن نہیں رہا۔

ایران کی جانب سے سامنے لائے گئے اس مؤقف کے ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جون میں عمان کے ذریعے براہ راست مذاکرات ہوئے ہیں، اگرچہ ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں لیکن معاملات دشمنی پر مبنی ہیں۔واضح رہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو ایران نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ اور حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca