ورلڈ بینک کے پروگرام سلیکٹ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

جس افسر نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو بے ضابطگیوں، عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا اسے محکمہ سے فارغ کر دیا گیا، منیجر ایچ آر نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو الیکشن کمیشن کی پابندی سے متعلق خط لکھ کر آگاہ کیا۔ تاہم منیجر ایچ آر حمید علوانی کو غیر قانونی طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔خط کے مطابق غیر ملکی فنڈڈ پروگرام کے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر سرور کا سامان رجسٹر میں درج کیے بغیر غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

منصوبے کے لیے خریدی گئی 10 گاڑیوں میں سے 5 گاڑیاں غائب ہیں، برطرف افسر پر الزام، خاتون پراجیکٹ کوآرڈینیٹر گھر سے پانچ میں سے دو گاڑیاں برآمد ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔خط کے مطابق پہلے تاریخ کو بولی کی دستاویزات موصول ہونے کے بعد وی ٹی ٹی گلوبل فرم کو ٹھیکہ دیا گیا، ایچ آر منیجر نے الیکشن کمیشن کے احکامات کے خلاف سیلیکٹ میں ایک نجی کمپنی کو کروڑوں روپے کے ٹھیکے غیر قانونی طور پر دینے کے خلاف کارروائی کی ، پروگرام تنخواہ روک دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca