کیااب جاب انٹرویو کیلئے پش اپس لگانے ضروری ہونگے ؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ایک نامعلوم برطانوی خاتون کے عزیز کے ساتھ پیش آیا جس میں الدی سپر مارکیٹ نے زوم انٹرویو کے دوران اسے پش اپس اور دیگر جسمانی ورزشیں کرنے کو کہا۔

میرے ایک رشتہ دار نے حال ہی میں ایک سٹور پر پوزیشن کے لیے انٹرویو کیا اور پھر اس دن کے بعد اس کے گھر میں زوم میٹنگ میں شرکت کے لیے کہا گیا، عورت نے وضاحت کی  جب زوم کا انٹرویو شروع ہوا تو اسے اپنی فٹنس دکھانے کے لیے پش اپس، سیٹ اپس اور اسٹار جمپس کرنے کو کہا گیا۔

دوست کے عجیب تجربے کے بارے میں اپنی پوسٹ میں خاتون نے لکھا کہ یہ انٹرویو روایتی انٹرویو جیسا نہیں تھا جہاں آپ سے اپنے بارے میں کچھ بتانے کے لیے کہا جاتا ہے، بلکہ یہ ایک ورزش سیشن جیسا تھا۔

خاتون نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا کہ کیا زوم کال پر پش اپس اور اسٹار جمپس کرنا ALDI انٹرویو کا باقاعدہ حصہ تھا یا انٹرویو لینے والا ‘بدمعاش  تھا؟ کیا یہاں فیس بک پر کوئی ملازم ہے جو اس کی وضاحت کر سکے؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔