یہ بھی پرھیں
واٹس ایپ صارفین نئے فراڈ سے ہوشیار رہیں!
واٹس ایپ بیٹا انفارمیشن کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم نے صارفین کے لیے اکاؤنٹس کے لیے یوزر نیم فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے، جس سے صارفین مطلوبہ شخص سے رابطہ کرنے کے لیے فون نمبر کے بجائے صارف نام استعمال کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ
یہ فیچر، جو تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، فی الحال بیٹا صارفین کو جانچ کے لیے پیش کیا گیا ہے۔واٹس ایپ بیٹا انفو کے ذریعے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ کے مطابق، واٹس ایپ کے سرچ بار کو صارف کے نام تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے اس فیچر کے متعارف ہونے کے بعد صارفین کے درمیان رابطے میں آسانی ہوگی اور وہ نمبر شیئر کیے بغیر ایسا کرسکیں گے۔