139
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی شہری انتہائی غیر روایتی لباس میں ڈین جیرین کا مینڈولورین پہنے ہوئے ہے، جو سٹار وار کا ایک افسانوی کردار ہے۔ڈین جارین سٹار وارز میں ہوور بائیک بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اس بار ایک امریکی شہری نے اس کی نقل کرتے ہوئے اپنی بائیک کو بھی ایسی ہی شکل دی ہے۔
یہ بھی پڑھین
چین کے گاؤں میں شادی کی عجیب رسم، جان کر حیران رہ جائینگے
شہری نے موٹر سائیکل بنانے کے لیے اپنی موٹرسائیکل میں کچھ خاص تبدیلیاں کی ہیں تاکہ اس کے پہیے چھپ جائیں اور ایسا لگتا ہے جیسے موٹر سائیکل ہوا میں اڑ رہی ہو۔اس ویڈیو نے اتنی مقبولیت حاصل کی کہ اسے مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں ویوز اور تبصرے ملے۔