اسلام آباد چیرمین جے سیون گروپ مقبول حسین کی پریس کانفرنس

اسلام آباد چیرمین جے سیون گروپ مقبول حسین کی پریس کانفرنس ۔جے سیون گروپ لایا جڑواں شہروں کے شہریوں کے لیے بہترین پروجیکٹ ایپوریم کے نام سے بنائے جانے والے اس میگا پروجیکٹ میں نشینل اور انٹرنیشنل برینڈ کے لیے بہترین کاروبار کرنے کا موقع ہے

پویس کانفرنس کے دوران چرمین مقبول حسین کا کہنا تھا کہ ہم انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شاندار منصوبہ دیا ہے ایمپوریم مال شہر اقتدار کے زون 2 میں اپنی نوعیت کا بواحد پروجیکٹ ہے جس میں کاروباری حضرات کے لیے کاروبار کا سنہری موقع ہے جے سیون گروپ نے اس سے قبل بھی بے شمار منصوبے پایا تکمیل تک پہنچائے ہیں اور ہمیشہ اپنی خدمات سے جڑواں شہروں کے شہریوں کاروباری موقعے فراہم کرنے میں کردار ادا کیا ہے اس موقع پر چیرمین کا مزید کہنا تھا کہ حکومت وقت کو چائیے کہ رئیل اسٹیٹ بزنس سے جڑے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ساتھ دے تاکہ ملک پاکستان ترقی و خوشحالی کی داہ پر گامزن ہوسکے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com