اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے آڈیو لیک کیس کو ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا کردیا

 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں آڈیو لیک نوٹس کے خلاف بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کے اعتراضات مسترد کردئیے 

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رائے دی کہ پولیس نے ایف آئی اے سے بشریٰ بی بی کی آواز کا نمونہ لینے کا کہا۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کے کیس کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس سے ملا دیا ہے۔

عدالت نے ایف آئی اے کی طلبی کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

آڈیو لیک کیس ، شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔