آئی ایس پی آر کی قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری

اردوورلڈکینیڈا( ویب نیوز)سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں حادثاتی طور پر گرنے کے باعث زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ان کی صحت سے متعلق باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے نتیجے میں چوٹ آئی، جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت فوجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔

فوج کے ترجمان کے مطابق سابق آرمی چیف کی طبی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور انہیں تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں