226
دوسرا مرحلہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ ہو گا.
میڈ یا رپورٹس کے مطابق اگر سفارتی کوششیں ناکام ہوئیں تو اسرائیل جنوبی لبنان پر حملہ کرے گا اور حزب اللہ کو دریائے لیتانی سے بھگانے کی کوشش کرے گا.
اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے ایک ماہ سے زائد عرصہ قبل جنگ بندی کو مسترد کر دیا تھا اور وہ شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو باقاعدگی سے نشانہ بنا رہی ہے.