181
القسام بریگیڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اسرائیلی کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی کمانڈر کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔اسرائیلی کمانڈر کی ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی موت کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 36 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔