حماس کی زیر حراست کمانڈر کو اسرائیل نے مردہ قرار دیدیا

القسام بریگیڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اسرائیلی کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی کمانڈر کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔اسرائیلی کمانڈر کی ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی موت کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 36 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]