اسرائیل نے ہسپتالوں اور عبادت گا ہوں کو بھی نہ بخشا ،شہدا کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز 

یہ بھی پڑھیں

غزہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ،مزید 433 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے باعث 1500 سے زائد بچوں سمیت شہداء کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اب تک 14 ہزار کے قریب شہری زخمی ہو چکے ہیں۔غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں 30 فیصد سے زائد مکانات تباہ ہو گئے اور بے گھر ہونے والوں کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی حمایت حاصل کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر کسی بھی وقت زمینی حملے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری، 800 سے زائد فلسطینی شہید

دوسری جانب مصر سے غزہ جانے والی رفح کراسنگ جمعہ کو بھی نہ کھولی جاسکی، غزہ میں محصور فلسطینی امداد کے منتظر رہے، امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔دوسری جانب غزہ کے اسپتالوں میں بجلی نہیں، ایندھن ختم ہونے پر جنریٹر بھی بند، اسپتال کا عملہ موبائل فون کی ٹارچ کی روشنی میں کام کرنے پر مجبور، خان یونس اسپتال کے ڈاکٹر نے اظہار برہمی کیا۔ بے بسی سے کہا کہ ہسپتال میں آئی سی  یونہیں   بیڈ دستیاب نہیں ہیں۔ڈاکٹر نے کہا کہ مزید جانیں نہیں بچائی جا سکتیں، یعنی زیادہ بچے، خواتین بغیر کسی طبی امداد کے مر جائیں گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    جھلکیاں

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا