اسرائیل نے اپنی تلخ تقدیر کی بنیاد رکھ دی،حملے کی سخت سزا بھگتنا پڑیگی ،آیت اللہ خامنہ ای

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھی ہے، اس کو حملوں کی سخت سزا بھگتنا پڑے گی ۔

ایران کے انقلابی رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے صہیونی فضائیہ کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے کہا تہران اور ایران کے دیگر شہروں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔اپنے پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل کو اس سنگین فعل کی سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت نے اپنے خونی ہاتھوں سے ہمارے پیارے وطن میں جرم کیا اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر اپنی بری فطرت کا مزید ظاہر کر دی ہے ،انقلاب کے رہنما نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی حکومت کو سخت ردعمل کی توقع کرنی چاہیے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔