244
یہ بھی پڑھیں
غزہ کے الاقصی شہداء اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 600 سے زائد مریض اور عملہ تاحال لاپتہ
ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں سے شہریوں پر شیلنگ کی گئی۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قحط کی صورتحال میں امداد کے منتظر شہریوں پر حملہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کا حصہ ہے۔