152
یہ بھی پڑھیں
اسرائیل پر حماس کا ’سرپرائز اٹیک اسرائیلی انٹیلی جنس کی بدترین ناکامی قرار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تازہ ترین صورتحال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مالٹا کے سفارت کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین حالیہ کشیدگی پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس بلایا جائے۔ سفارت کار نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطین صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ اسرائیل کے جوابی حملوں میں 198 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔