اسرائیل کی فلسطین کے ساتھ جنگ ​کو طول دینے کی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیل کو امریکی حمایت حاصل ہے، بحیرہ روم میں امریکی بحری بیڑہ بھی موجود ہے، یہ جنگ طویل ہونے والی ہے اور اس کی قیمت بہت زیادہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

 فلسطینی24 گھنٹوں کے اندر شمالی غزہ چھوڑ دیں،اسرائیل کی دھمکی 

تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام آئے روز اسرائیل آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ جنگ اسرائیل کے لیے، یہودیوں کے لیے اور اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ اقدار کے لیے جیتیں گے۔

مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کئے تو نیا محاذ کھل سکتا ہے ، ایران

اس موقع پر انٹونی بلینکن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حقوق اور اسرائیلی دفاع کی حمایت صرف امریکی عزم ہی نہیں بلکہ امریکی ذمہ داری بھی ہے، اسرائیل کو ہمیشہ امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے۔واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت 7 اکتوبر سے جاری ہے، مسلسل بمباری میں 2800 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا