اسرائیلی کا فضائی حملہ،حزب اللہ کے جنگجو سمیت 3 افراد شہید

لبنانی حزب اللہ گروپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک جنگجو اور دو طبی اہلکار شہید ہو گئے ہیں، محمد حسن تراف کا تعلق بلیدہ قصبے سے تھا، جب کہ پیرا میڈیکل سٹاف تھے۔ شہیدہونے والوں میں محمد اسماعیل اور حسین خلیل بھی شامل ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ تینوں افراد اسرائیلی فضائی حملوں میں مارے گئے جس میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے وابستہ شہری دفاع کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کو سرحد کے قریب بلیدہ قصبے میں ایک فوجی عمارت میں داخل ہوتے دیکھا، نگرانی کے بعد جنگی طیاروں کو الرٹ کیا گیا اور عمارت پر حملہ کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca