اسرائیل کا پنا ہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ،5 فلسطینی شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیلی فضائیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نور شمس پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تلکریم کے قریب واقع پناہ گزین کیمپ کو اسرائیلی فوج نے متعدد کارروائیوں میں نشانہ بنایا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اب تک اس پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کے ہاتھوں 640 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق چار زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور اس حملے میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اپریل میں نور شمس میں دو روزہ اسرائیلی آپریشن تھا۔ چودہ افراد مارے گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca