اسرائیلی فوج کا کمال عدوان ہسپتال پر حملہ،مزید 27 فلسطینی شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) اسرائیل کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ،اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا، تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی غزہ کی پٹی میں 19 فلسطینی صہیونی درندگی کا نشانہ بنے۔صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی کل تعداد 43 ہزار 437 ہو گئی ہے اور 12 ہزار 670 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے اس سے قبل اسرائیلی جارحیت میں 4 بچوں سمیت مزید 20 فلسطینی شہید، شمالی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ اسرائیلی فوج کی بیت لاہیا اور نصرت کیمپوں پر بمباری، 20 فلسطینی شہید ہوگئے۔ جبکہ متعدد زخمی ہوئے، شہداء میں 8 خواتین اور 6 بچے بھی شامل ہیں۔رفح میں پناہ گزینوں کے اسکول پر راکٹ حملے میں 3 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ جنین میں اسرائیلی حملے جاری، متعدد نوجوان گرفتار، شہداء کی مجموعی تعداد 43 ہزار 410، 1 لاکھ 2 ہزار 612 ہو گئی۔فلسطینی زخمی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com