خان یونس میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری،فلسطینی شہری قبرستان میں پنا ہ لینے پر مجبور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیلی فوج نے خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کر دی ہے جس کے باعث فلسطینی شہری قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ حال غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب خان یونس میں اسرائیل کی زمینی کارروائی میں توسیع کے بعد فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ادھر رفح میں مزاحمتی گروپوں کے حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، لبنانی تنظیم حزب اللہ نے ڈرونز کی نگرانی کرنے والے ڈرون ڈوم کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca