غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، 20 سے زائد فلسطینی شہید

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے لوگوں کو مظالم کا سلسلہ جاری ، مزید 20 سے زائد فلسطینی شہید ۔

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہائی پانے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔مظاہرین نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری طور پر جنگ بندی کا اعلان کرنے اور یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ کے معاملے کے فوجی حل کو مسترد کر دیا۔مقبوضہ یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ جنگ کا خاتمہ سیاسی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com