107
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) گرفتار اسرائیلی شہری ولادیمیر ورہوسکی نے ایران کے لیے جاسوسی اور رقم وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ولادیمیر نے $100،000 میں ایک اسرائیلی سائنسدان کو قتل کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کیاسرائیلی حکام کا دعوی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیلیوں کو جاسوسی کے الزام میں بھرتی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ ایرانی نیٹ ورک اسرائیلی شہریوں کو جاسوسی کے لیے بھرتی کرتا تھا۔. گرفتاری سے ایرانی خفیہ ایجنسیوں کا بنیادی ڈھانچہ بے نقاب ہو گیا ہے۔