اسرائیلی فورسز کی شام کے فضائی اڈوں پر بمباری ،درجنوں جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مغربی حصوں میں کیے گئے۔

ا سرائیل نے جن فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا ان میں قمشلی، شیناشر بیس اور عقبہ ایئر بیس شامل۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان فضائی اڈوں پر درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے موجود تھے جنہیں حملے میں نشانہ بنایا گیا۔اس کے علاوہ دمشق میں ایک تحقیقی مرکز اور ایک الیکٹرانک جنگی مرکز پر بھی کئی حملے کیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ایک بفر زون پر بھی قبضہ کر رکھا ہے جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ان حملوں کے بعد علاقے کی صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے جبکہ شام کی جانب سے فوری طور پر ردعمل کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد شام کے دفاع کو کمزور کرنا اور اسٹریٹجک اثاثوں کو نقصان پہنچانا ہو سکتا ہے۔. خطے میں جاری تنازعہ نے پہلے ہی بین الاقوامی خدشات کو جنم دیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com