نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہو سکا ، اسرائیلی میڈیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے ممکنہ معاہدے کو نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ ڈیل کو تباہ کر دیا ۔اسرائیلی اخبار ‘یدیوت احرونوت کی رپورٹ کے مطابق 11 جولائی کو ہونے والے مذاکرات کے دوران فریقین نے مغویوں کی رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق معاہدے میں اسرائیلی شرائط کے حوالے سے خبریں پہلے بھی سامنے آئی تھیں تاہم اب ان شرائط سے متعلق مکمل دستاویز اسرائیلی اخبار کی توجہ میں لائی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق بات چیت کے آخری لمحات میں نیتن یاہو نے ایک شرط رکھی کہ اسرائیل غزہ اور مصر کی سرحد کا کنٹرول برقرار رکھے، جس پر وہ تب سے اصرار کر رہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھ اسرائیلی یرغمالیوں میں سے تین جن کی ممکنہ ڈیل میں رہائی متوقع تھی بعد میں اسرائیلی فورسز نے مردہ پائے۔بی بی سی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم ہاؤس نے اسرائیلی صحافی کی جانب سے جاری کی گئی دستاویز کی تصدیق کی ہے تاہم شرائط کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے شرائط 27 مئی کی مجوزہ تجویز میں شامل تھیں۔کو تباہ کرنے کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق معاہدے میں اسرائیلی شرائط کے حوالے سے خبریں پہلے بھی سامنے آئی تھیں تاہم اب ان شرائط سے متعلق مکمل دستاویز اسرائیلی اخبار کی توجہ میں لائی گئی ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق بات چیت کے آخری لمحات میں نیتن یاہو نے ایک شرط رکھی کہ اسرائیل غزہ اور مصر کی سرحد کا کنٹرول برقرار رکھے، جس پر وہ تب سے اصرار کر رہے ہیں۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھ اسرائیلی یرغمالیوں میں سے تین جن کی ممکنہ ڈیل میں رہائی متوقع تھی بعد میں اسرائیلی فورسز نے مردہ پائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca