اسرائیلی پولیس کاطلوع آفتاب سے قبل مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز )اسرائیلی پولیس نے آج طلوع آفتاب سے قبل مسجد اقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ فسادات کا ردعمل تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر فلسطینی شہری مشتعل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

اسرائیلی فوج پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 6 فلسطینی شہید

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔دوسری جانب حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ پہنچنے کی اپیل کی جس کے بعد فلسطینی خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ پہنچ گئی۔

اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یہ کارروائی اس وقت کی جب مظاہرین لاٹھیاں اور پتھر لے کر کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے۔اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ غزہ سے کئی راکٹ فائر کیے گئے اور کہا کہ اس کے کئی شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق معمر فلسطینی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی کہ اسرائیلی پولیس نے گھس کر دستی بم پھینکا

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت، 72 سالہ شخص سمیت 11 فلسطینی شہید

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com