اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ، مزید 82 فلسطینی شہید ۔
اسکولوں میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 فلسطینی ہلاک اور 304 زخمی ہوئے۔ غزہ شہر میں گھریلو بمباری میں 12 افراد ہلاک اور غزہ کے دیگر علاقوں میں 27 فلسطینی مارے گئے۔اسرائیلی فوج نے مئی سے اب تک امداد کے منتظر 743 افراد کو شہید کیا ہے جس سے شہداء کی کل تعداد 57،418 ہوگئی ہے اور 136،261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔.واضح رہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم کی حکومت کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔. مظاہرین نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
قبل ازیں اسکولوں میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 فلسطینی ہلاک اور 304 زخمی ہوئے۔ غزہ شہر میں گھریلو بمباری میں 12 افراد ہلاک اور غزہ کے دیگر علاقوں میں 27 فلسطینی مارے گئے۔اسرائیلی فوج نے مئی سے اب تک امداد کے منتظر 743 افراد کو شہید کیا ہے جس سے شہداء کی کل تعداد 57،418 ہوگئی ہے اور 136،261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔.واضح رہے کہ تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم کی حکومت کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔. مظاہرین نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔